منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے ایک اور میدان میں حریفوں کو مات دے دی

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این ائی)سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی،عمران خان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد 7 ملین ہوگئی ہے

۔فالوورز میں اضافے کے بعد عمران خان پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں جن کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز ہیں۔عمران خان انسٹاگرام اکائونٹ پر عوام کو اپنی پارٹی کی تازہ ترین تفصیلات سے آگاہ کرتے نظر آتے ہیں۔اس کے علاوہ کبھی کبھی اپنے ماضی کی حسین یادیں بھی اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔اقتدار سے ہٹنے کے بعد عمران خان انسٹاگرام پر کافی فعال رہتے ہیں وہ اپنے جلسوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہیں جن پر لاکھوں لائکس آتے ہیں۔ٹوئٹر پر عمران خان کے ایک کروڑ 67 لاکھ فالوورز ہیں، ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے 71 لاکھ جب کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے فالوورز کی تعداد صرف 47 لاکھ ہے۔فیس بک پاکستان میں سب سے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک ہے، فیس بک پر تحریک انصاف کے چیئرمین کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ ہے، مریم نواز صرف 20 لاکھ جب کہ بلاول بھٹو زرداری کے فالوورز 6 لاکھ 76 ہزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…