اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف 18 مئی کی رات کو قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف کا یہ قوم سے پہلا خطاب ہوگا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم معاشی اور سیاسی بھونچال سے متعلق قوم کا آگاہ کریں گے۔وزیراعظم اپنے خطاب میں اپوزیشن کی جانب سے اداروں کو بدنام کرنے اور سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم سے متعلق احاطہ کیا جائے گا۔قوم سے خطاب کے وقت کاحتمی فیصلہ جلد کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہبازشریف قوم سےپہلا خطاب کب کریں گے ، تفصیلات سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































