پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں کرنے اور وکلاء کو عدالتوں سے روکنے کے خلاف درخواست ، چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں کرنے اور وکلاء کو عدالتوں سے روکنے کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے بابر اعوان… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں کرنے اور وکلاء کو عدالتوں سے روکنے کے خلاف درخواست ، چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا