اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبسڈی میں نمایاں کمی ہوگئی ۔پٹرول ڈویڑن نے پٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ادا کیے جانے والے فرق میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے دو پیسے کا فرق رہ گیا ، پہلے پٹرول کی عالمی مارکیٹ اور مقامی قیمت میں فی لیٹر 47روپے دو پیسے کا فرق تھا ، ڈیزل پر اب سبسڈی 56 روپے 71پیسے رہ گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ڈیزل پر سبسڈی 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر تھی ،مٹی تیل پر سبسڈی 21 روپے 83پیسے رہ گئی، مٹی کے تیل پر سبسڈی 51روپے 83 پیسے تھی ،لائٹ ڈیزل آئل پر سبسڈی 37روپے84پیسے فی لیٹر پر آ گئی ،پہلے لائٹ ڈیزل آئل پر فی لیٹر سبسڈی 67روپے 84پیسے تھی ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبسڈی میں نمایاں کمی ، فرق سترہ روپے دو پیسے کا رہ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































