پی ٹی آئی نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو مسترد کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) سابق وفاقی وزیر حماداظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرونی آقا کو خوش کرنے کیلئے روس سے سستا تیل نہیں خریدا، بھارت نے روس سے سستا تیل خریدکر اپنے عوام کیلئے قیمت کم کی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماداظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپریل میں… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو مسترد کر دیا