پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے کس ملک کا دورہ کریں گے ، تفصیلات سامنے آگئی

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے، دورے کا مقصد پاکستان اور ترکی کے مابین اعلیٰ سطح اسٹریٹجک بات چیت ہے۔سفارتی زرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی کو ترکی جائیں گے ، وزیراعظم دورہ ترکی میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایاکاری سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کی ساتویں میٹنگ میں دفاع، توانائی، تجارت سمیت مخلتف موضوعات پر بات ہوگی۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔ وزیراعظم دورہ ترکی ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…