پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سے کن سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

حکومت کی جانب سے کن سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے 4 لاکھ اساتذہ کیلئے اچھی خبر،

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی ٹرانسفر پالیسی میں نرمی کردی۔ ذرائع کے مطابق تبادلوں کیلئے سکولوں میں کم از کم 3 ایلمنٹری سکول ٹیچر ہونا لازمی تھا،

اب رولز کو تبدیل کرکے ای ایس ٹیز کی تعداد 3 سے کم کرکے 2 کردی گئی، 80 طلبا پر اساتذہ کی تعداد 3 سے کم کرکے2 کردی گئی ہے

جبکہ 120 طلبا پر 3 اساتذہ لازمی ہونے کی شرط عائد کی گئی۔اس سے قبل سکولوں میں 120 طلبا پر4 اساتذہ ہونا لازمی تھے،

سکولوں میں 2 ایس ایس ٹیز ہونے پر اساتذہ کو تبادلوں کی اجازت تھی۔ اب تبادلے کیلئے سکولوں میں 2 ایس ایس ٹیز کی شرط ختم کرکے ایک کردی گئی ہے،

تبادلوں پر سے پابندی گرمی کی چھٹیوں میں اٹھائی جائے گی، پنجاب ٹیچرز یونین نے ٹرانسفر پالیسی میں نرمی کاخیرمقدم کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…