انٹر بینک میں ڈالر کی پھر سے ڈبل سنچری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کی قیمت میں اڑان کا سلسلہ مسلسل جاری، انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈبل سنچری ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روزکے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،کئی دن گراوٹ کا شکار رہنے والا امریکی ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا ہے آج… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی پھر سے ڈبل سنچری