پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی حکام کی جانب سے حضورؐکی شان اقدس میں گستاخی ،پاک فوج کا شدید ردعمل آگیا

datetime 6  جون‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج نے بھارتی حکام کی جانب سے حضورۖ کی شان اقدس میں گستاخی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں کیخلاف نفرت انگیزسلوک رواں رکھاجارہاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلح افواج نے حضورۖکی شان اقدس میں گستاخی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ افسوسناک عمل مسلمانوں کیخلاف شدیدنفرت کامنہ بولتاثبوت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ مسلح افواج نے بھارتی حکام کی جانب سے گستاخانہ بیان کی سخت مذمت کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں کیخلاف نفرت انگیزسلوک رواں رکھاجارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…