پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

82یونٹ کا 41 ہزار 571 روپے بل محنت کش پریشانی کے عالم میں چل بسا

datetime 6  جون‬‮  2022 |

82یونٹ کا 41 ہزار 571 روپے بل

مریدکے(این این آئی) آبادی کمبوہ کالونی ننگل ساہداں میں بجلی کا بل 82یونٹ کا 41 ہزار 571 روپے موصول ہونے پر محنت کش چل بسا۔

مرحوم باپ کے بیٹے زید کے مطابق میرے ابو کی موت کی وجہ بجلی کا بل بنی کیونکہ میرے ابو بجلی کا زائد بل ملنے پر بہت پریشان تھے۔

دادا بشیر نے اپیل کی کہ وزیر اعظم شہباز شریف ہماری مدد کریں، میرا بیٹا مقصود چھوٹی سی دکان چلاکر گھر کا چولہا جلاتا تھا۔

مقصود کے بھائی عابد کے مطابق بجلی والوں کے پاس گئے تو بل پورا جمع کرانے کا کہہ کر بھیج دیا، میرا بھائی تین مرلہ کے مکان میں رہائش پذیر تھا۔جاں بحق مقصود دو بچوں کا باپ تھا جبکہ ورثا نے احتجاج بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…