اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمت 310 روپے لٹر، سینئر پی ٹی آئی رہنما نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 11  جون‬‮  2022

پٹرول کی قیمت 310 روپے لٹر، سینئر پی ٹی آئی رہنما نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 35 روپے اور بڑھائیں گے، لوگوں کے اوپر ایک اور مہنگائی کا طوفان آئے گا، مہنگائی زیادہ ہوگی تو کاروبار کیسے بڑھے گا،بجٹ میں کافی چیزوں میں وہ انکم دکھائی ہے جو ہے ہی نہیں،یہ… Continue 23reading پٹرول کی قیمت 310 روپے لٹر، سینئر پی ٹی آئی رہنما نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وزیر خزانہ کا 10سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کی نجی کاری کا عندیہ

datetime 11  جون‬‮  2022

وزیر خزانہ کا 10سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کی نجی کاری کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ10 سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ میڈیا کو بریفنگ کے دور ان نجکاری سے متعلق سوال پر وزیر خزانہ نے کہا کہ 10 سے لے کر 12 بڑے سرکاری کاروباری ادارے ہیں جس میں… Continue 23reading وزیر خزانہ کا 10سے 12 بڑے سرکاری کاروباری اداروں کی نجی کاری کا عندیہ

عامر لیاقت کی موت، قتل کے مقدمے کی درخواست دے دی گئی

datetime 11  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کی موت، قتل کے مقدمے کی درخواست دے دی گئی

کراچی (آن لائن)عامر لیاقت کی موت، کے الیکٹرک کوذمے دار قرار دینے کی درخواست۔تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کرانے کے لیے شہری نے بریگیڈ تھانے میں درخواست جمع کرادی۔درخواست گزار نے عامر لیاقت کی موت کا ذمے دار کے الیکٹرک کو قرار دے دیا، درخواست حاجی لیاقت کی جانب سے… Continue 23reading عامر لیاقت کی موت، قتل کے مقدمے کی درخواست دے دی گئی

پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرزکے لئے بھی خوشخبری

datetime 11  جون‬‮  2022

پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرزکے لئے بھی خوشخبری

لاہور(این این آئی)پنجاب کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے وفاق کی طرز پراضافے کی تجویزدی گئی ہے۔محکمہ خزانہ کے حکام کے مطابق پنجاب حکومت بھی وفاق کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کرے گی، پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرزکے لئے بھی خوشخبری

آقا کریم ؐ کی حرمت کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف

datetime 11  جون‬‮  2022

آقا کریم ؐ کی حرمت کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سےپیر کے روز قومی اسمبلی میں ناموس رسالتﷺکے معاملے پر بحث کرانے کی درخواست کردی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بی جے پی کے لیڈروں کی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہیں،دنیا کے سوا ارب مسلمانوں کے دل کا خون کیاگیا… Continue 23reading آقا کریم ؐ کی حرمت کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف

پنجاب کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی دینے کی تیاریاں

datetime 11  جون‬‮  2022

پنجاب کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی دینے کی تیاریاں

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور اس حوالے سے حکومت پنجاب کے احکامات پر محکمہ توانائی پنجاب نے پلان تیار کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں گھریلو صارفین کوبجلی… Continue 23reading پنجاب کی عوام کو بجلی پر 3 ماہ کیلئے سبسڈی دینے کی تیاریاں

وزیراعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی

datetime 11  جون‬‮  2022

وزیراعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی

افغانیوں کے لیےنئی ویزا پالیسی اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں کو درپیش مسائل اور غیر قانونی امیگریشن کی خامیوں کا نوٹس۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے راستے بیرون ملک جانے والے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دی ۔سلمان صوفی کے مطابق نئی پالیسی کے تحت حکومت پاکستان افغان شہریوں کو… Continue 23reading وزیراعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی

کینسر میں مبتلاپیپلزپارٹی کے سینئررہنما امریکہ میں انتقال کر گئے

datetime 11  جون‬‮  2022

کینسر میں مبتلاپیپلزپارٹی کے سینئررہنما امریکہ میں انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر ڈاکٹر سکندر علی میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے۔ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ذرائع سندھ حکومت نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور… Continue 23reading کینسر میں مبتلاپیپلزپارٹی کے سینئررہنما امریکہ میں انتقال کر گئے

بجٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت قرضوں کیلئے فنڈز مختص نہ کیے جانے کا انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2022

بجٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت قرضوں کیلئے فنڈز مختص نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت قرضوں کیلئے فنڈز مختص نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے لیے بھی صرف 50 کروڑ اور نیا پاکستان مارک اپ سبسڈی کی مد میں… Continue 23reading بجٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت قرضوں کیلئے فنڈز مختص نہ کیے جانے کا انکشاف