اینٹی کرپشن کو حلیم عادل کی ہر صورت گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
اینٹی کرپشن کو حلیم عادل کی ہر صورت گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ کو بجٹ اجلاس میں شرکت سے روکا گیا جب… Continue 23reading اینٹی کرپشن کو حلیم عادل کی ہر صورت گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا