اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی حب الوطنی سے متعلق پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی

datetime 15  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)ٹی وی اور سیاست کے حوالے سے معروف شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت کی حب الوطنی سے متعلق پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال نے ایک تصویر کے ذریعے اپنے سابق شوہر کی پاکستان سے محبت واضح کی ہے۔سابق شوہر کے انتقال کے بعد سے ڈاکٹر بشری اقبال ان سے منسوب پیغامات گاہے بگاہے سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔اسی طرح کے ایک پیغام میں انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں پاکستان کے قومی پرچم کے مختلف بیجز رکھے ہوئے ہیں۔اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ یہ عامر لیاقت کی پاکستان سے محبت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…