غریدہ فاروقی بھی حکومتی کارکردگی سے مایوس، سارا نقشہ کھینچ کر رکھ دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومتی کارکردگی کا نقشہ کھینچ دیا، انہوں نے کہا کہ ڈالر 108 روپے پر۔ ڈالر کی قیمت کی غلطی انہوں نے کمنٹس میں درست کر دی کہ 208 پر، مہنگائی 16 فیصد پر، پٹرول ڈیزل کی قیمت تیس چالیس روپے مزید… Continue 23reading غریدہ فاروقی بھی حکومتی کارکردگی سے مایوس، سارا نقشہ کھینچ کر رکھ دیا