اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومتی کارکردگی کا نقشہ کھینچ دیا، انہوں نے کہا کہ ڈالر 108 روپے پر۔ ڈالر کی قیمت کی غلطی انہوں نے کمنٹس میں درست کر دی کہ 208 پر، مہنگائی 16 فیصد پر، پٹرول ڈیزل کی قیمت تیس چالیس روپے مزید بڑھانی ہے، بجلی مزید مہنگی، گیس مہنگی، آٹا، چینی مہنگے، قہر کی گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب مزید بدتر، سرمایہ کار، صنعت کار، تاجر، دکاندار پریشان اور غیر یقینی کا شکار، معیشت کا برا حال ہے۔
غریدہ فاروقی بھی حکومتی کارکردگی سے مایوس، سارا نقشہ کھینچ کر رکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































