ایم کیو ایم نےسندھ حکومت سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی
کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینراور سابہ میئرکراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ کوئی سیاسی جماعت سندھ میں بلدیاتی الیکشن سے مطمئن نہیں ہے،ہم نے الیکشن کمیشن کو مختلف درخواستیں دیں، کوشش کی اس نوٹیفکیشن کو کسی بھی طرح روکا جائے ،مردم شماری سے متعلق بھی الیکشن کمیشن سے کوئی جواب نہیں ملا۔پیرکو… Continue 23reading ایم کیو ایم نےسندھ حکومت سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی