ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھی اورکوکنگ آئل میں قیمتوں میں 70سے 80روپے فی کلو کمی بعد گھی ملوں نے سیل روک دی، بحران پیدا کرنے کا منصوبہ

datetime 27  جون‬‮  2022 |

گھی اورکوکنگ آئل میں قیمتوں میں 70سے 80روپے فی کلو کمی بعد گھی ملوں نے سیل روک دی، بحران پیدا کرنے کا منصوبہ

فیصل آباد(آن لائن) گھی اورکوکنگ آئل میں قیمتوں میں 70سے 80روپے فی کلو کمی بعد گھی ملوں نے سیل روک دی،

کوکنگ اور گھی کا بحران پید اکرنے منصوبہ،قیمتوں کمی پر منافع خور،ذخیزہ اندوز،ڈیلراور ایجنٹ پریشان، گذشتہ 6ماہ کے دوران

کوکنگ آئل اوع گھی کی قیمتوں میں 300گناہ اضافہ کیا گیا شہریوں کا گھی ملوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ آن لائن کے مطابق

انڈونیشیا سے خام پام آئل درآمد کرنے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں کمی ہونا شروع ہوگئی اوپن مارکیٹ میں 600روپے فی کلو تک

فروخت ہونے والا گھی اس وقت 540سے 500روپے تک فروخت ہورہا ہے گذشتہ 6سے 8ماہ کے دوران خوردنی تیل اور گھی

کی قیمتوں میں 300گناہ اضافہ ہوگیا تھا، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل کمی سے منافع خور،ذخیزہ اندوز،ڈیلراور ایجنٹ پریشان ہیں

جبکہ خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے خوف سے ملک بھر کی گھی ملوں نے سیل بند کردی تاکہ خوردنی تیل اور گھی کا بحران پید اہوسکے

اورقیمتوں میں مزید کمی نہ ہو،اس سلسلہ میں شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والون کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…