پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ابرار الحق نے ‘نچ پنجابن’ گانا چرانے پر برطانوی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا

datetime 27  جون‬‮  2022

ابرار الحق نے ‘نچ پنجابن’ گانا چرانے پر برطانوی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور / لندن(این این آئی) پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنا معروف گانا ‘نچ پنجابن’ چرانے پر برطانوی کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ابرار الحق نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ‘برطانیہ میں میرے وکلا نے نچ پنجابن کے غلط اور بنا اجازت استعمال کے حوالے… Continue 23reading ابرار الحق نے ‘نچ پنجابن’ گانا چرانے پر برطانوی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا میں تبدیل کرنے والا منصوبہ سامنے آگیا

datetime 27  جون‬‮  2022

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا میں تبدیل کرنے والا منصوبہ سامنے آگیا

نارتھ وچ(این این آئی ) برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20 ہزار گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانے کے مترادف ہوگا… Continue 23reading کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا میں تبدیل کرنے والا منصوبہ سامنے آگیا

ایم کیو ایم پاکستان کا دھاندلی، تصادم اور بے ضابطگیوں کی تفصیلات ثبوت کے ساتھ الیکشن کمیشن لے جانے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2022

ایم کیو ایم پاکستان کا دھاندلی، تصادم اور بے ضابطگیوں کی تفصیلات ثبوت کے ساتھ الیکشن کمیشن لے جانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان نے دھاندلی، تصادم اور بے ضابطگیوں کی تفصیلات ثبوت کے ساتھ الیکشن کمیشن لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیوایم کے ذرائع نے بتایا کہ بلدیاتی الیکشن میں دن بھر جو کچھ ہوا سب الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا جائیگا، بیلٹ پیپرز… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان کا دھاندلی، تصادم اور بے ضابطگیوں کی تفصیلات ثبوت کے ساتھ الیکشن کمیشن لے جانے کا فیصلہ

رحیم یارخان’معذور شوہر سے طلاق لینے کی خاطر بیوی نے آشنا سے ملکر مبینہ طور پر بچوں کو زہر ملا دودھ سوڈاپلادیا،2دم توڑ گئے

datetime 27  جون‬‮  2022

رحیم یارخان’معذور شوہر سے طلاق لینے کی خاطر بیوی نے آشنا سے ملکر مبینہ طور پر بچوں کو زہر ملا دودھ سوڈاپلادیا،2دم توڑ گئے

رحیم یارخان(این این آئی)معذور شوہر سے طلاق لینے کی خاطر بیوی نے آشنا سے مل کر مبینہ طور پر بچوں کو زہر ملا دودھ سوڈاپلا کر موت کے گھاٹ اتاردیا، دو بچوں کو ڈاکٹروں نے زندہ بچالیا،شوہر نے مجرمانہ خاموشی اختیار کیئے رکھی، ایڈیشنل سیشن جج نے دادا کی جانب سے دائرکی جانیوالی رٹ پر… Continue 23reading رحیم یارخان’معذور شوہر سے طلاق لینے کی خاطر بیوی نے آشنا سے ملکر مبینہ طور پر بچوں کو زہر ملا دودھ سوڈاپلادیا،2دم توڑ گئے

کورونا میں اضافہ نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی

datetime 27  جون‬‮  2022

کورونا میں اضافہ نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے)نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔سول ایوی ایشن کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والے افراد فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔واضح رہے کہ پاکستان… Continue 23reading کورونا میں اضافہ نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سری لنکا کا رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2022

سری لنکا کا رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کو اس وقت ایندھن کے شدید بحران کا سامنا ہے اور اسی وجہ سے سری لنکن وزرا سستے داموں تیل کے حصول کیلیے روس اور قطرجائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکن وزیر توانائی کنچنا وجے سیکرا نے بتایا کہ دووزراروس جاکر خام تیل کی خریداری پر بات کریں گے۔اس سے قبل… Continue 23reading سری لنکا کا رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

بوڑھی جلد کو پھر سے جوان کرنے کا سائنسی طریقہ دریافت

datetime 27  جون‬‮  2022

بوڑھی جلد کو پھر سے جوان کرنے کا سائنسی طریقہ دریافت

یروشلم(این این آئی) تادیر جوان رہنا انسان کی ازلی خواہش ہے جس میں ایک اہم پیشرفت 20 برس کی مسلسل تحقیق کے بعد اسرائیل سے سامنے آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہر حائفہ میں واقع ریمبام ہیلتھ کیئرکیمپس اور ٹیکنیون اسرائیل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے مسلسل دو عشروں تک غور و تحقیق کے بعد… Continue 23reading بوڑھی جلد کو پھر سے جوان کرنے کا سائنسی طریقہ دریافت

ن لیگ کامخصوص نشستوں پر ہائی کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2022

ن لیگ کامخصوص نشستوں پر ہائی کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ (ن) لیگ مخصوص نشستوں پر فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گی۔(ن) لیگ ذرائع کے مطابق انٹر اکورٹ اپیل دائرکرنے کیلئے (ن) لیگ نے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے، اسمبلی ہاؤس مکمل… Continue 23reading ن لیگ کامخصوص نشستوں پر ہائی کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ

datetime 27  جون‬‮  2022

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اجلاسوں کو موخر کیا جائے۔میڈیا رپورٹ ے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کو بذریعہ واٹس ایپ تحفظات سے… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ