اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

جاپان حکومت پاکستان کو کتنی بڑی رقم فراہم کرے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  جون‬‮  2022

جاپان حکومت پاکستان کو کتنی بڑی رقم فراہم کرے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)جاپان حکومت پاکستان کو 313 ملین جاپانی ین فراہم کریگا ۔پاکستان کے انسانی وسائل کی ترقی کیلئے اسکالرشپ کے منصوبہ کے لیے جاپانی گرانٹ ایڈ کیلئے وزارت اقتصادی امور میں دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس کے تحت حکومت جاپان ‘ مالی سال 2022 کے لیے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اسکالرشپ کے… Continue 23reading جاپان حکومت پاکستان کو کتنی بڑی رقم فراہم کرے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

متحدہ عرب امارات کی پاکستانی سرکاری کمپنیوں کے حصص خریدنے کی پیشکش

datetime 28  جون‬‮  2022

متحدہ عرب امارات کی پاکستانی سرکاری کمپنیوں کے حصص خریدنے کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک نشست کی پیشکش کی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی طرف سے اربوں ڈالر کے تازہ قرضوں کی درخواست کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی پاکستانی سرکاری کمپنیوں کے حصص خریدنے کی پیشکش

اسحق ڈار کی وطن واپسی ،مفتاح اسماعیل نے وزارت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2022

اسحق ڈار کی وطن واپسی ،مفتاح اسماعیل نے وزارت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ان کی وزارت رہے یا نہیں اس سے انہیں کوئی مسئلہ نہیں، اسحق ڈار معاشی ٹیم کا حصہ ہیں اور وہ اگر آنا چاہتے ہیں تو خوشی سے آئیں،عیدالاضحی کے بعد لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی ،جولائی کے پہلے 15 دنوں تک عوام… Continue 23reading اسحق ڈار کی وطن واپسی ،مفتاح اسماعیل نے وزارت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

خاتون کا اسلام آباد ائیرپورٹ پرگُم ہونیوالا سامان 3 سال بعد مل گیا

datetime 28  جون‬‮  2022

خاتون کا اسلام آباد ائیرپورٹ پرگُم ہونیوالا سامان 3 سال بعد مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گمشدہ سامان اگر کچھ دن بعد مل جائے تو کوئی بھی شخص خوشی سے پھولے نہ سمائے لیکن اگر قیمتی سامان 3 سال بعد ملے تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ اس شخص کو کس قدر خوشی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جی ہاں! ایسا ہی کچھ… Continue 23reading خاتون کا اسلام آباد ائیرپورٹ پرگُم ہونیوالا سامان 3 سال بعد مل گیا

امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

datetime 28  جون‬‮  2022

امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کی سپریم کورٹ نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا جو ملازمین کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کے قدامت پسند ججوں نے آج ایک بار… Continue 23reading امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

ملک میں30 جون سے مون سون بارشوں کے سلسلے کا امکان ، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

datetime 28  جون‬‮  2022

ملک میں30 جون سے مون سون بارشوں کے سلسلے کا امکان ، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات فکے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں جمعرات 30 جون تا منگل 5 جولائی کے دوران آندھی، تیز ہؤاں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے اس موسلا دھار سلسلے کے باعث 2 تا 4 جولائی کے دوران اسلام آباد،… Continue 23reading ملک میں30 جون سے مون سون بارشوں کے سلسلے کا امکان ، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

نجی موبائل آپریٹر کا ہر ری چارج پر صارفین سے 5 روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2022

نجی موبائل آپریٹر کا ہر ری چارج پر صارفین سے 5 روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں أپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار اسکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی 5 روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے موبائل آپریٹر کی جانب سے صارفین کو ایک… Continue 23reading نجی موبائل آپریٹر کا ہر ری چارج پر صارفین سے 5 روپے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ

دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

datetime 28  جون‬‮  2022

دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری اور وزیراعلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت آج 29جون تک ملتوی کر دی۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سماعت کر رہا ہے۔ گذشتہ روز دوران کیس کی سماعت پی ٹی آئی کے… Continue 23reading دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا گیا

datetime 28  جون‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا گیا

اسلا آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا۔وزیر اعظم کہوٹہ میں دریائے جہلم پر پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے والے تھے۔ یہ علاقہ حلقہ PP-7راولپنڈی کی حدود میں شامل ہے جہاں 17جولائی کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ صوبائی لیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا گیا