اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

خاتون کا اسلام آباد ائیرپورٹ پرگُم ہونیوالا سامان 3 سال بعد مل گیا

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گمشدہ سامان اگر کچھ دن بعد مل جائے تو کوئی بھی شخص خوشی سے پھولے نہ سمائے لیکن اگر قیمتی سامان 3 سال بعد ملے

تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ اس شخص کو کس قدر خوشی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جی ہاں! ایسا ہی کچھ

ناممکن سا واقعہ پاکستانی خاتون خدیجہ کے ساتھ گزشتہ برس پیش آیا جس کی تفصیل انہوں نے رواں ماہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جو کہ

اب سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔10 ہزار سے زائد فولوورز والی خدیجہ نے اپنی کہانی بتائی کہ ‘میرے ساتھ ایک عجیب واقعہ ہوا جس کا تذکرہ اب تک میں نے ٹوئٹر پر نہیں کیا تھا،

2018 میں میرا لیپ ٹاپ بیگ اسلام آباد ائیرپورٹ پر کھوگیا جس میں آئی پیڈ، کنڈل اور ہارڈ ڈسک جیسا قیمتی سامان تھا، اس وقت میری کافی بری حالت تھی

لیکن کسی طرح میں یہ سب بھول گئی۔خدیجہ کے مطابق 3 سال بعد 2021 میں مجھے جہلم کے ایک موبائلز کی دکان کے مالک کی کال موصول ہوئی، جو دعویٰ کررہا تھا کہ

اسے میرا سامان ملا ہے، پہلے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ وہ کس بارے میں بات کر رہا ہے لیکن پھر مجھے یاد آیا کہ میرا سامان کھوگیا تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…