امید رکھتے ہیں آج رات بھی عدالتیں کھل سکتی ہیں
لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اعلی کے الیکشن کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دیا گیا، اس کے پیچھے ایک صاف سوچ نہیں،… Continue 23reading امید رکھتے ہیں آج رات بھی عدالتیں کھل سکتی ہیں