ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

میں نے زندگی میں بڑی غلطیاں کی ہیں، ساڑھے 3سال میں بہت کچھ سیکھا ہے، عمران خان

datetime 1  جولائی  2022

میں نے زندگی میں بڑی غلطیاں کی ہیں، ساڑھے 3سال میں بہت کچھ سیکھا ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عام سا آدمی ہوں زندگی میں بڑی غلطیاں بھی کیں، ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کیں، ساڑھے تین سال میری زندگی کے مشکل سال تھے، ساڑھے تین سالوں میں بہت کچھ سیکھا، ہرروزکوئی نا کوئی کرائسزہوتا تھا۔ عمران خان کا… Continue 23reading میں نے زندگی میں بڑی غلطیاں کی ہیں، ساڑھے 3سال میں بہت کچھ سیکھا ہے، عمران خان

نیوز اینکر اسرائیل کا وزیراعظم بن گیا

datetime 1  جولائی  2022

نیوز اینکر اسرائیل کا وزیراعظم بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوز اینکر اسرائیل کا وزیراعظم بن گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یائر لاپد نے اسرائیل کے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، نومبر میں نئے انتخابات تک وہ نگراں حکومت کی سربراہی کریں گے۔اسرائیلی پارلیمنٹ میں آج قانون سازوں کی اکثریت نے پارلیمان کو تحلیل کرنے کے حق… Continue 23reading نیوز اینکر اسرائیل کا وزیراعظم بن گیا

اپنی بیٹی کی دوست بن کر رہوں گی تاکہ بھاگنے کی نوبت نہ آئے گی ، دعاذہرا

datetime 1  جولائی  2022

اپنی بیٹی کی دوست بن کر رہوں گی تاکہ بھاگنے کی نوبت نہ آئے گی ، دعاذہرا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )یوٹیوبر زنیرا کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کے دوران دعا زہرا نے اپنے والدین سے مخاطب ہوتے ان سےکہا کہ ضِد چھوڑ دیں، مجھے اور میرے شوہر کو قبول کرلیں، میں اغوا نہیں ہوئی ہوں اور یہ بات میرے والدین کو پہلے دن سے معلوم ہے ، دعا کا… Continue 23reading اپنی بیٹی کی دوست بن کر رہوں گی تاکہ بھاگنے کی نوبت نہ آئے گی ، دعاذہرا

کرونا پھر بے قابو ہونے لگا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ

datetime 1  جولائی  2022

کرونا پھر بے قابو ہونے لگا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہونے لگا ،694 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 640 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کورونا کے694 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں… Continue 23reading کرونا پھر بے قابو ہونے لگا مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ

پی ٹی آئی کے پوسٹر ز پر عمران خان کیساتھ سدھو موسے والا کی تصویر

datetime 1  جولائی  2022

پی ٹی آئی کے پوسٹر ز پر عمران خان کیساتھ سدھو موسے والا کی تصویر

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے حال ہی میں قتل کیے جانے والے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی تصویر ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آویزاں پوسٹر پر دیکھی گئی۔سدھو موسے والا کی تصویر پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ملتان کے حلقے پی پی 217 سے پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے پوسٹر ز پر عمران خان کیساتھ سدھو موسے والا کی تصویر

اسلام آباد باد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جولائی  2022

اسلام آباد باد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملنے اور این اوسی جاری ہونے پر درخواست نمٹا دی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ ضلعی… Continue 23reading اسلام آباد باد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا

datetime 1  جولائی  2022

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کے بعد پیٹرول ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پر صارفین نے خوب میمز بنائیں۔ پیٹرول مہنگا ہونے پر کسی نے اپنے غصے کا اظہار کیا… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا

بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم

datetime 1  جولائی  2022

بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پربی جے پی کی ترجمان نوپور شرماپراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیدیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما کے گستاخانہ بیان سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے نوپورشرما کی سرزنش کرتے… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم

سینئر صحافی ایاز امیر کی عمران خان پر ان ہی کی تقریب میں کڑی تنقید

datetime 1  جولائی  2022

سینئر صحافی ایاز امیر کی عمران خان پر ان ہی کی تقریب میں کڑی تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ نگار و صحافی ایاز امیر نے چیئرمین تحریک انصاف پر تنقید کے نشتر برسا دیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ جو کھلواڑ اب پاکستان کیساتھ ہو چکا ہے اس میں عمران خان کا بھی حصہ ہے ،ہمیں بتایا گیا کہ ایسا کپتان ہے ،… Continue 23reading سینئر صحافی ایاز امیر کی عمران خان پر ان ہی کی تقریب میں کڑی تنقید