ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

صدر مملکت عنقریب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے،شیخ رشید

datetime 1  جولائی  2022

صدر مملکت عنقریب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت عنقریب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے۔نجی ی وی کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کا بہت بڑا فیصلہ جولائی میں آنا ہے، یہ سب لوگ تاحیات نااہل قرار… Continue 23reading صدر مملکت عنقریب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے،شیخ رشید

قرض کی ادائیگی میں تاخیر پر دو بہنوں کو برہنہ کر کے زدوکوب کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 1  جولائی  2022

قرض کی ادائیگی میں تاخیر پر دو بہنوں کو برہنہ کر کے زدوکوب کرنے کی ویڈیو وائرل

بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہربنگلورو میں قرض ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے دو بہنوں کو برہنہ کر کے انہیں زدو کوب کرنے کے علاوہ ان سے زیادتی کی کوشش کی گئی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بنگلورو کے سرجا پور پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آنے والے اس واقعے کی شکایت کے… Continue 23reading قرض کی ادائیگی میں تاخیر پر دو بہنوں کو برہنہ کر کے زدوکوب کرنے کی ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

datetime 1  جولائی  2022

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم اسلام آباد (این این آئی)فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا،پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے،ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا، فیفا کی… Continue 23reading انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

وزیر اعلیٰ پنجاب بارے ہائی کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آثی کا پہلے جشن ،پھر مایوس بیانات

datetime 1  جولائی  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب بارے ہائی کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آثی کا پہلے جشن ،پھر مایوس بیانات

لاہور،اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعلی پنجاب بارے ہائی کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف نے پہلے جشن منایا پھر مایوس بیانات آنے لگے۔ کئی مقامات پر تو اپوزیشن نے مٹھائی بھی تقسیم کردی تھی۔ پہلے سب سے تیز بیان سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا آیا کہ امریکی رجیم چینج سازش کا ایک اور اقدام… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب بارے ہائی کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آثی کا پہلے جشن ،پھر مایوس بیانات

منی کے مقام حجاج کے لیے 44 جدید ماڈل کچن تیار

datetime 1  جولائی  2022

منی کے مقام حجاج کے لیے 44 جدید ماڈل کچن تیار

منی کے مقام حجاج کے لیے 44 جدید ماڈل کچن تیار مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب کی کدانہ ڈویلپمنٹ کمپنی مقدس مقامات کی مرکزی ڈویلپر اور مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کے لیے رائل کمیشن کے ایگزیکٹو بازو نے منی کے مقدس مقام میں 44 جدید کچن بنائے ہیں جنہیں ہر اعتبار سے فول پروف… Continue 23reading منی کے مقام حجاج کے لیے 44 جدید ماڈل کچن تیار

ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل سمر آفر متعارف کرادی

datetime 30  جون‬‮  2022

ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل سمر آفر متعارف کرادی

اسلام آباد(این این آئی)دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ، ایمریٹس موسم گرما کی تعطیلات میں دبئی کو مسافروں کیلئے پہلے سے زیادہ خوشگوار بنانے کے سلسلے میں مختلف دلچسپ آفرز کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے بعض انتہائی مقبول مقامات پر مفت داخلے کی سہولت پیش کررہی ہے۔اسکے علاوہ دبئی شہر کی بڑی… Continue 23reading ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل سمر آفر متعارف کرادی

عمران خان کا اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے ضابطہ اخلاق پر حلف نامہ لے لیا

datetime 30  جون‬‮  2022

عمران خان کا اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے ضابطہ اخلاق پر حلف نامہ لے لیا

عمران خان کا اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے ضابطہ اخلاق پر حلف نامہ لے لیا اسلام آباد (آن لائن )چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کل 2 جولائی کو اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے ضابطہ… Continue 23reading عمران خان کا اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی سے ضابطہ اخلاق پر حلف نامہ لے لیا

نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل۔6 لگتا ہے ، مریم اورنگزیب

datetime 30  جون‬‮  2022

نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل۔6 لگتا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے انتقامی سیاست کی ،عمران کا مقصد گالی دینا اور معاشرے میں انتشار پھیلانا ہے ،عمران خان کا روزلگایاجانے والا تماشا اب بند ہونا چاہیے، عمران خان کی نالائقی کی وجہ سے… Continue 23reading نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل۔6 لگتا ہے ، مریم اورنگزیب

ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز وائرل

datetime 30  جون‬‮  2022

ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز وائرل

ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز وائرل لاہور(آن لائن) ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز میڈیا میں گردش کر رہی تھیں جن پر ایکشن لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرلاہور، نذر عباس اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عدنا ن اقبال… Continue 23reading ضمنی انتخاب پی پی 158 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیوز وائرل