ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

منی کے مقام حجاج کے لیے 44 جدید ماڈل کچن تیار

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منی کے مقام حجاج کے لیے 44 جدید ماڈل کچن تیار

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب کی کدانہ ڈویلپمنٹ کمپنی مقدس مقامات کی مرکزی ڈویلپر اور مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات

کے لیے رائل کمیشن کے ایگزیکٹو بازو نے منی کے مقدس مقام میں 44 جدید کچن بنائے ہیں جنہیں ہر اعتبار سے فول پروف اورمحفوظ بنایا گیا ہے۔

کدانہ نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ منی میں کیٹرنگ کی خدمات پوری کرنے کے لیے 44 جدید ماڈل کچن بنائے گئے تھے

تاکہ حجاج کی خدمت کے لیے بنائے گئے منصوبے کے مطابق مقدس مقامات پر کیٹرنگ کا نظام تیار کیا جا سکے۔

کمپنی کا مزید کہا کہ دھوئیں کو نکالنے کے لیے تمام باورچی خانوں میں جدید نظام نصب کیے گئے ہیں۔ الگ الگ چکنائی اور آگ بجھانے کے نظام نصب کیے گئے ۔

اسی تناظر میں اس سال حج کے دوران مقدس مقامات میں بہت سے ایسے منصے اور اقدامات بھی شروع کیے گئے ہیں

جنہیں کدانہ نے جدید اور معیاری منصوبوں کے ماڈل کے مطابق تیار کیا ہے جس کا مقصد حجاج کی خدمت کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…