جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

صدر مملکت عنقریب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے،شیخ رشید

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت عنقریب شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے۔نجی ی وی کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کا بہت بڑا فیصلہ جولائی میں آنا ہے، یہ سب لوگ تاحیات نااہل قرار دیے گئے پھر تو یہ مرکز میں بھی فارغ ہیں۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ نہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ہوا نہ گرے لسٹ سے نکلے، نہ روس سے تیل اور نہ افغانستان سے کوئلہ ملنے جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار تو کیا بل گیٹس کو بلالیں یہ ملک نہیں چلا سکتے، آصف زرداری جو سیاسی چال کھیل رہا ہے یہ معیشت کو مزید تباہ کردے گا، مقتدر حلقوں سے اپیل ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے بچالیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…