پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرنیشنل رکنیت بحال، پاکستان فٹ بال پر عائد پابندیاں ختم

اسلام آباد (این این آئی)فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں

ختم کرنے کا اعلان کردیا،پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے،ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا،

فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی الیکشن کیلئے پیش رفت کرے گی۔چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک کے مطابق

فٹبال ہائوس پر اشفاق گروپ کا قبضہ معطلی کا سبب بنا تھا۔ انہوںنے کہاکہ فٹبال برادری کو مبارکباددیتا ہوں ۔

ہارون ملک نے کہاکہ این سی کی انتھک محنت اور فٹبال فیملی کی دعائیں رنگ لے آئیں، فیفا نے این سی کے مینڈیٹ میں بھی ایک سال کی توسیع کردی۔

انہوں نے کہاکہ فٹبال کی بحالی، پی ایف ایف الیکشنز کا انعقاد اور اثاثہ جات کی واپسی اولین ترجیح ہو گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…