بھارتی پرواز کے 138 مسافر متبادل طیارے سے کراچی سے دبئی روانہ
کراچی (این این آئی)کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کے مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈین ایئرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز ایس جی 9911 ممبئی سے کراچی پہنچی۔ذرائع نے بتایا کہ بوئنگ 737 طیارہ کراچی میں 8 گھنٹے سے پھنسے مسافروں کو دبئی لے جائے… Continue 23reading بھارتی پرواز کے 138 مسافر متبادل طیارے سے کراچی سے دبئی روانہ