جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ویزہ اب جلد ملے گا

datetime 5  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )برطانیہ نے ویزا اجراء میں تاخیر پر درخواست گزاروں سے معافی مانگ لی ۔ پاکستان میں مقیم برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے اپنے جاری ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ برطانوی ویزا اجراء میں تاخیر، ویزا فراہمی میں 6 ہفتے لگ سکتے ہیں

پاکستان، برطانیہ دوستی میں عوامی روابط مرکزی اہمیت کے حامل ہیں ہر سال برطانیہ اور پاکستان کے مابین 5 لاکھ افراد سفر کرتے ہیںافسوس ہے کہ ویزا تاخیر کے باعث پاکستان سے بیشتر کا سفر مشکلات کا شکار ہو ا یہ انتہائی مصروف وقت میں آپ کتنے پریشان ہوئے ہوں گے اس کا بخوبی علم ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ہی نہیں، پوری دنیا میں برطانوی ویزا تاخیر سے مشکلات پیدا ہوئیں ویزا تاخیر میں پہلی وجہ کورونا پابندیوں کے بعد سفری سہولیات کا آغاز، ویزا طلب میں اضافہ ہے یوکرائن جنگ سے ویزا درخواستوں میں اضافہ ہوا جو دیگر درخواستوں میں تاخیر کی وجہ بنا برطانوی ویزا کے لیے زائد درخواستوں کے باعث مزید ویزا اہلکار بھرتی کیے یقین دلاتا ہوں کہ زیر التوائ￿ ویزا درخواستوں کو جلد نمٹانے کے لیے انتہائی محنت کر رہے ہیں اگر آپ برطانیہ جانا چاہتے ہیں تو جلد از جلد ویزا درخواست جمع کرائیں بائیو میٹرکس اور فنگر پرنٹس کے بعد ویزا فراہمی کے لیے 6 ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے برطانیہ جانے کے خواہشمند طلباء بھی جلد ویزا درخواست دیں، شرائط سب کے لیے یکساں ہیں مجھے ذاتی طور پر ویزا درخواست گزاروں کی پریشانی پر دکھ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…