پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

datetime 13  جولائی  2022

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقے پی پی 224 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار زوار حسین کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر جرمانہ عائد کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

آرٹیکل 62 ایف کے تحت 19 حلقوں کے ن لیگی امیدوار الیکشن لڑنے کے اہل نہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  جولائی  2022

آرٹیکل 62 ایف کے تحت 19 حلقوں کے ن لیگی امیدوار الیکشن لڑنے کے اہل نہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے 19 امیدواروں کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دی ہے، آرٹیکل 62 ایف کے تحت 19 حلقوں کے ن لیگ کے امیدوار الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری درخواست ہے… Continue 23reading آرٹیکل 62 ایف کے تحت 19 حلقوں کے ن لیگی امیدوار الیکشن لڑنے کے اہل نہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

سابق امریکی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا

datetime 13  جولائی  2022

سابق امریکی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا

سابق امریکی مشیرکا بڑااعتراف واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں جان بولٹن نے کہا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کی مدد میں بہت زیادہ کام کرنا پڑتا… Continue 23reading سابق امریکی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا

معاشی لحاظ سے ملک کو بیرونی محاذ پر شدید خطرات کا سامنا قرضوں کی ادائیگی میں اضافے کیساتھ زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی

datetime 13  جولائی  2022

معاشی لحاظ سے ملک کو بیرونی محاذ پر شدید خطرات کا سامنا قرضوں کی ادائیگی میں اضافے کیساتھ زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان میں بڑھتے ہوئے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں جس کے سبب ملک کو شدید معاشی چیلنجز کا سامنا ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 22ـ2021 کی پہلی 3 سہ ماہیوں میں ملک کی بیرونی قرضوں کی ادائیگی بڑھ کر 10 ارب… Continue 23reading معاشی لحاظ سے ملک کو بیرونی محاذ پر شدید خطرات کا سامنا قرضوں کی ادائیگی میں اضافے کیساتھ زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی

ضمنی انتخابات، ن لیگی امیدوار کی ہر 20 ووٹوں کے بدلے ایک موٹر سائیکل کی پیشکش

datetime 13  جولائی  2022

ضمنی انتخابات، ن لیگی امیدوار کی ہر 20 ووٹوں کے بدلے ایک موٹر سائیکل کی پیشکش

اسلام آباد /ملتان (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی جانب سے ووٹ خریدنے کی کوششوں اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلئے متعلقہ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نکالی گئی کار ریلی کی سوشل میڈیا رپورٹس… Continue 23reading ضمنی انتخابات، ن لیگی امیدوار کی ہر 20 ووٹوں کے بدلے ایک موٹر سائیکل کی پیشکش

مارگلہ ہلز تعمیرات کیس ،ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزارت دفاع کوبڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  جولائی  2022

مارگلہ ہلز تعمیرات کیس ،ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزارت دفاع کوبڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزارت دفاع کوانکوائری کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ نے نیوی گالف کورس کی تعمیر کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے وزارت دفاع کو انکوائری کا حکم دیا۔ عدالت نے سیکریٹری دفاع کو فرانزک آڈٹ کرا کے قومی… Continue 23reading مارگلہ ہلز تعمیرات کیس ،ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزارت دفاع کوبڑا حکم جاری کردیا

عید کے بعد اب بازار رات کب تک کھلے رہیں گے؟ نیا نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  جولائی  2022

عید کے بعد اب بازار رات کب تک کھلے رہیں گے؟ نیا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی سے مزید ایک ہفتے کا استثنیٰ مل گیا۔محکمہ لیبر نے مارکیٹوں کی بندش کی پابندی کے حوالے سے تمام نوٹیفکیشنز کو 19 جولائی تک معطل کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری کر د یا گیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading عید کے بعد اب بازار رات کب تک کھلے رہیں گے؟ نیا نوٹیفکیشن جاری

لارنس بشنوئی کی جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی

datetime 13  جولائی  2022

لارنس بشنوئی کی جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی

ممبئی (این این آئی)سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی نے جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی دی ہے۔خیال رہے کہ سدھو موسے والا کو 29 مئی کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، اس… Continue 23reading لارنس بشنوئی کی جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی

نیب نے بلین ٹری پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

datetime 13  جولائی  2022

نیب نے بلین ٹری پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو برطرف کیے جانے کے چند ماہ کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا میں گرین گروتھ انیشیٹوکے تحت شروع کیے گئے بلین ٹری سونامی فارسٹیشن پروجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی 6 انکوائریاں اور 4 تحقیقات کا آغاز کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک… Continue 23reading نیب نے بلین ٹری پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا