جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

datetime 13  جولائی  2022 |

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما کی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقے پی پی 224 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار زوار حسین کی وضاحت کو

غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر جرمانہ عائد کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار زوار حسین نے انتخابی مہم

میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ عبدالرحمٰن کانجو کو مدعو کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لودھراں نے 12جولائی

کو امیدوار کی وضاحت ریکارڈ کی تھی۔ترجمان کے مطابق وضاحت غیر تسلی بخش ہونے پر 40 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے

کا حکم جاری کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملتان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی

کرتے ہوئے ٹی ایل پی کے امیدوار کو نوٹس جاری کیا تھا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار زاہد حمید گجر کو ریلی نکالنے پر نوٹس جاری کیا گیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…