جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق امریکی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا

datetime 13  جولائی  2022 |

سابق امریکی مشیرکا بڑااعتراف

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر جان بولٹن نے دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا۔

امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں جان بولٹن نے کہا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کی مدد میں بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جان بولٹن نے وضاحت نہیں کی کہ کن ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کی۔

خیال رہے کہ جان بولٹن 2018سے 2019تک سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے قومی سلامتی مشیر رہے تھے، اپنے عہدے پر رہتے ہوئے جان بولٹن نے وینیزویلا میں امریکی فوج کی مداخلت کی وکالت کی تھی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…