جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نئے وزیراعلی کے لیے نام فائنل ،پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

datetime 19  جولائی  2022

نئے وزیراعلی کے لیے نام فائنل ،پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں شفقت محمود، یاسمین راشد، سبطین خان، محمود الرشید اور اسلم اقبال شامل ہیں۔ذرائع نے کہا کہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات کیلئے کمیٹی کا سربراہ اسد… Continue 23reading نئے وزیراعلی کے لیے نام فائنل ،پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

ایسی حوالات میں رکھا گیا جہاں۔۔۔شہباز گل پھٹ پڑے

datetime 19  جولائی  2022

ایسی حوالات میں رکھا گیا جہاں۔۔۔شہباز گل پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل نے کہا ہے کہ مجھے جان بوجھ کر ایسی حوالات میں رکھا گیا جہاں انتہائی گندگی تھی ، مجھے حوالات میں رکھنے کے بعد کیمرا بھی لگایا گیا تاکہ نظر رکھی جا سکے حوالات میں کئی روز پرانا کھانا بھی پڑا ہوا تھا ۔… Continue 23reading ایسی حوالات میں رکھا گیا جہاں۔۔۔شہباز گل پھٹ پڑے

پرویز الٰہی کو آسانی سے وزیر اعلیٰ نہیں بننے دیں گے وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

پرویز الٰہی کو آسانی سے وزیر اعلیٰ نہیں بننے دیں گے وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں پانچ ووٹو ں کا فرق ہے اگر اس دن پانچ لوگ غیر حاضر ہو گئے تو اس کے بعد پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کو ڈھونڈتے پھریں گے،20حلقوں میں ہمارے امیدوار عمران خان حکومت کے پونے چار… Continue 23reading پرویز الٰہی کو آسانی سے وزیر اعلیٰ نہیں بننے دیں گے وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے بڑا اعلان کر دیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  جولائی  2022

فیصل واوڈا نااہلی کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد، لاہور (این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت نثار کھوڑو کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی۔پی ٹی آئی کے رہنما فیصل وائوڈا کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی اپیل پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال… Continue 23reading فیصل واوڈا نااہلی کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

عمران خان کے بعدشیریں مزاری کے بیڈ روم سے بھی جاسوسی کے آلات برآمد، تہلکہ مچ گیا

datetime 19  جولائی  2022

عمران خان کے بعدشیریں مزاری کے بیڈ روم سے بھی جاسوسی کے آلات برآمد، تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گھر سے مشکوک ڈیوائس برآمد ہوئی ہے، جس کا مقصد ان کی جاسوسی کرنا تھا۔شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان کے گھر سے بھی کچھ دن قبل ڈیوائس برآمد… Continue 23reading عمران خان کے بعدشیریں مزاری کے بیڈ روم سے بھی جاسوسی کے آلات برآمد، تہلکہ مچ گیا

امریکی ڈالر کی قیمت نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، پاکستانی روپیہ ہلکان

datetime 19  جولائی  2022

امریکی ڈالر کی قیمت نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، پاکستانی روپیہ ہلکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈالر نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 80 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے مہنگا ہوکر 222 روپے… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، پاکستانی روپیہ ہلکان

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں ،طالبان نے خواتین ملازمین کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  جولائی  2022

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں ،طالبان نے خواتین ملازمین کو بڑا حکم جاری کردیا

کابل(این این آئی) طالبان نے خواتین ملازمین کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی جگہ متبادل کے طور پر کسی رشتے دار مرد کو ملازمت پر بھیجیں تاکہ انھیں تنخواہ ملتی رہے اور اخراجات پورے کرنے میں مشکلات کا سامنا نہ ہو۔برطانوی نشریاتی ادارے ”دی گارجیئن” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان… Continue 23reading خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں ،طالبان نے خواتین ملازمین کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر بجلیاں گرادیں ، اہم پروجیکٹ کیلئے قرض کی فراہمی منسوخ کردی

datetime 19  جولائی  2022

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر بجلیاں گرادیں ، اہم پروجیکٹ کیلئے قرض کی فراہمی منسوخ کردی

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں انکشاف ہواہے کہ1320میگاواٹ کا جامشورو کول پاورپروجیکٹ کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک نے 100ملین ڈالر کا قرض موثرشرائط پوری نہ کرنے پر منسوخ کردیا ،کمیٹی نے حکومت کی طرف سے شرائط پوری نہ کرنے پر شدید برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ آئی پی پیز نہیں چاہتے… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر بجلیاں گرادیں ، اہم پروجیکٹ کیلئے قرض کی فراہمی منسوخ کردی

انٹربینک میں ڈالر 218 روپے کا ہوگیا

datetime 19  جولائی  2022

انٹربینک میں ڈالر 218 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 80 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 218 روپے ہوگئی… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر 218 روپے کا ہوگیا