جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

دعا زہرا کو بازیاب کرالیا گیا ہے، خاتون یوٹیوبر نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

دعا زہرا کو بازیاب کرالیا گیا ہے، خاتون یوٹیوبر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دعا زہرا کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ انہیں ایک بار پھر بازیاب کروالیا گیا ہے ۔سوشل میڈیا پر پنجاب کے رپورٹرز اور یوٹیوبرز کی مختلف ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق حارث بھٹی نامی صحافی نے… Continue 23reading دعا زہرا کو بازیاب کرالیا گیا ہے، خاتون یوٹیوبر نے بڑا دعویٰ کر دیا

پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کردیئے گئے

datetime 19  جولائی  2022

پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کردیئے گئے

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے 11 ٹول پلازے صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد ایک سال کیلئے ختم کردیے،باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ بائی پاس پر واقع گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ ٹول پلازہ ، وزیر آباد بائی پاس پر وزیر آباد سیالکوٹ کشمیر روڈ ٹول پلازہ، ضلع قصور… Continue 23reading پنجاب میں 11 ٹول پلازے ختم کردیئے گئے

5 ارکان غائب کرنے کا بیان، پرویزالہٰی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 19  جولائی  2022

5 ارکان غائب کرنے کا بیان، پرویزالہٰی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چودھری پرویز الہٰی نے 5 ارکان کو غائب کرنے سے متعلق بیان پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں پانچ… Continue 23reading 5 ارکان غائب کرنے کا بیان، پرویزالہٰی نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

حکومت کے کتنے ایم این ایز ہم سے رابطے میں ہیں؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 19  جولائی  2022

حکومت کے کتنے ایم این ایز ہم سے رابطے میں ہیں؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہیکہ 22 جولائی کو پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 23 جولائی کو پنجاب میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کے داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت کے کتنے ایم این ایز ہم سے رابطے میں ہیں؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری ،ریحام خان بھی میدان میں آ گئی، حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 19  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری ،ریحام خان بھی میدان میں آ گئی، حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق ٹوئٹ کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ’اطلاعات کے مطابق عثمان بزدار صاحب کہہ رہے ہیں کہ مجھے دوبارہ وزیراعلیٰ بنایا جائے، میں ملک و صوبے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری ،ریحام خان بھی میدان میں آ گئی، حیران کن انکشاف کر دیا

اتحادی حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا،سیاسی عدم استحکام پاکستانی معیشت کولے ڈوبا

datetime 19  جولائی  2022

اتحادی حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا،سیاسی عدم استحکام پاکستانی معیشت کولے ڈوبا

اسلام آباد،کراچی (این این آئی)امریکی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا۔فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بڑھتے سیاسی عدم استحکام،کمزورحکومتی اتحاد اور جلد الیکشن کو آؤٹ لک بدلنے کا سبب بتایا گیا ہے۔فچ کی رپورٹ کے مطابق منفی ریٹنگ پاکستان کی سال 2022 کے آغاز سے بگڑتی لیکوڈٹی… Continue 23reading اتحادی حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا،سیاسی عدم استحکام پاکستانی معیشت کولے ڈوبا

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نےعوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 19  جولائی  2022

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نےعوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ ،وسطی /جنوبی بلوچستان ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ… Continue 23reading تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نےعوام کو خوشخبری سنا دی

اکیلے ضمنی انتخابات کی مہم چلائی کیا یہ صرف ان کی ذمہ داری تھی؟مریم نواز کے بولنے پر نوازشریف نے کیا کہا؟لندن میٹنگ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 19  جولائی  2022

اکیلے ضمنی انتخابات کی مہم چلائی کیا یہ صرف ان کی ذمہ داری تھی؟مریم نواز کے بولنے پر نوازشریف نے کیا کہا؟لندن میٹنگ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لندن/ اسلام آباد ( ان لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں بڑھتی مہنگائی اور پرانے ٹکٹ ہولڈرز پارٹی وفاداروں کو ٹکٹ نہ دینا شکست کا باعث بنا مگر مسلم لیگ ن آج بھی پنجاب میں مقبول پارٹی ہے جبکہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading اکیلے ضمنی انتخابات کی مہم چلائی کیا یہ صرف ان کی ذمہ داری تھی؟مریم نواز کے بولنے پر نوازشریف نے کیا کہا؟لندن میٹنگ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

دعا زہرا کیس، اہم خبر آگئی

datetime 19  جولائی  2022

دعا زہرا کیس، اہم خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دعا زہرا کیس دوسرے جج کو منتقل کرنے کے لیے ریفرنس ارسال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی میں دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کا معاملہ پر سماعت ہوئی۔نجی ٹی واے آروائی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ… Continue 23reading دعا زہرا کیس، اہم خبر آگئی