(ن)لیگ کی کہانی ختم ، مونس الٰہی نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الٰہی نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی کہانی ختم ہوگئی، جو مرضی کرلیں، یہ گیم ہار چکے ہیں۔اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا کہ جس نے بھی شہباز شریف کو سپورٹ کیا اس کا بیڑا غرق ہوگیا ۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کے… Continue 23reading (ن)لیگ کی کہانی ختم ، مونس الٰہی نے بڑا اعلان کر دیا