جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے لیے ایکٹ منظور

datetime 22  جولائی  2022 |

لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک )اسکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے لیے ایکٹ منظور ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں

اسکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے لیے ایکٹ 2018 کی منظوری دے دی گئی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق

حکومت پنجاب نے پنجاب کمپلسری ٹیچنگ آف دی ہولی قرآن ایکٹ 2018 کی منظوری دی، مذکورہ ایکٹ میں 2021 میں مزید ترامیم کی گئی ہیں۔

ایکٹ کے مطابق پہلی سے پانچویں تک ناظرہ قرآن لازمی مضمون کے طور پر الگ سے پڑھایا جائے گا، اور چھٹی سے ساتویں جماعت میں قرآن مجید ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اب تک 90 ہزار اساتذہ کو ناظرہ قرآن سے متعلق تربیت دی جا چکی ہے، جب کہ 32 ہزار اساتذہ کو قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھانے سے متعلق تربیت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…