جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری کی ایک دن میں دو ملاقاتیں ، چودھری شجاعت ڈٹ گئے، اہم فیصلہ کر لیا

datetime 22  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مفاہمت کے گرو سابق صدر آصف علی زرداری چودھری شجاعت حسین سے ہونے والی ملاقاتوں میں بڑا بریک تھرو حاصل نہ کرسکے۔

گزشتہ روز آصف زرداری ایک ہی دن میں 2 مرتبہ ق لیگ کے صدر سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچے۔ جہاں انہوں نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ سے

ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی آمد کا سن کر پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ گھر سے باہر چلے گئے

اور ملاقات سے انکار کردیا اور دونوں مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لیے نجی ہوٹل روانہ ہوئے۔ مختصر وقت میں ہونے والی دوسری ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی بیٹھک کئی گھنٹوں پر محیط رہی

، اس دوران سابق صدر نے بلاول ہاؤس سے اپنا پرہیزی کھانا منگوا کر چودھری شجاعت کی رہائش گاہ پر ہی کھایا۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین سے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ نون کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا

جس پر ق لیگ کے صدر نے واضح کیا کہ ان کی پارٹی چودھری پرویز الہیٰ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…