منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات

datetime 23  جولائی  2022

طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات

کراچی (این این آئی) سندھ میں طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم آج رات داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگاہے ۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق مون سون کا یہ سلسلہ 24 جولائی سے 26 جولائی تک برقرار… Continue 23reading طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات

’’آصف زرداری کاشجاعت کے گھر سے روانگی کے وقت وکٹری کا نشان بنانا بے معنی نہیں تھا‘‘

datetime 23  جولائی  2022

’’آصف زرداری کاشجاعت کے گھر سے روانگی کے وقت وکٹری کا نشان بنانا بے معنی نہیں تھا‘‘

لاہور( این این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقاتوں کے کامیاب نتیجے کے بعد ملک بھر کے سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر ’’ ایک زرداری سب پہ بھاری ‘‘ کی گونج سنائی دینے لگی ہے ۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ’’آصف زرداری کاشجاعت کے گھر سے روانگی کے وقت وکٹری کا نشان بنانا بے معنی نہیں تھا‘‘

نیازی صاحب لمبی سانسیں لیں ، 10 گلاس برف والا پانی پیئو، فیصل کریم کنڈی

datetime 23  جولائی  2022

نیازی صاحب لمبی سانسیں لیں ، 10 گلاس برف والا پانی پیئو، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب لمبی سانسیں لیں ، 10 گلاس برف والا پانی پیئو۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تمہارا 2018 کا اقتدار جمہوریت اوراخلاقیات کی کن بنیادوں پر کھڑا تھا ۔… Continue 23reading نیازی صاحب لمبی سانسیں لیں ، 10 گلاس برف والا پانی پیئو، فیصل کریم کنڈی

عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا، الیکشن کمیشن

datetime 23  جولائی  2022

عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ عمران خان کی گزشتہ روز لاہور سے نشر کی گئی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت بتائے گا کہ بددیانت… Continue 23reading عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا، الیکشن کمیشن

بیرسٹر علی ظفر نے بھی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو غیر قانونی وغیر آئینی قرار دیدیا

datetime 23  جولائی  2022

بیرسٹر علی ظفر نے بھی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو غیر قانونی وغیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماہر قانون علی ظفر نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو غیر قانونی وغیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ایک انٹرویومیں ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ میری نظر میں غیر قانونی فیصلہ کیا گیا ہے،ڈپٹی… Continue 23reading بیرسٹر علی ظفر نے بھی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو غیر قانونی وغیر آئینی قرار دیدیا

پرویز الہٰی کا وہ کام جس کی وجہ سے چوہدری شجاعت سٹینڈ لے گئے، حامد میر کا بڑا دعویٰ

datetime 23  جولائی  2022

پرویز الہٰی کا وہ کام جس کی وجہ سے چوہدری شجاعت سٹینڈ لے گئے، حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ نوازشریف اور چودھری شجاعت حسین فاصلوں کو کم کرنا چاہتے لیکن چودھری پرویز الہٰی اور شہباز شریف کے مابین اختلاف نہایت کشیدہ تھے ۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے ختم کروایا اور انہوں نے… Continue 23reading پرویز الہٰی کا وہ کام جس کی وجہ سے چوہدری شجاعت سٹینڈ لے گئے، حامد میر کا بڑا دعویٰ

پاکستان میں تیل کی بڑھتی قیمتوں پر سعودی عرب کا بڑا قدم

datetime 22  جولائی  2022

پاکستان میں تیل کی بڑھتی قیمتوں پر سعودی عرب کا بڑا قدم

پاکستان میں تیل کی بڑھتی قیمتوں پر سعودی عرب کا بڑا قدم اسلام آباد(این این آئی)ترجمان پیٹرولیم ڈویژن سید ذکریا علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے سعودی عرب سے پاکستان کو ملنے والے تیل کی مقدار بھی کم ہو گئی ہے۔ ایک انٹرویومیں سید ذکریا علی شاہ… Continue 23reading پاکستان میں تیل کی بڑھتی قیمتوں پر سعودی عرب کا بڑا قدم

علی امین گنڈا پور نے صحافی کی جانب سے خود کو رانا ثناء اللہ سے ملانے پر کیا جواب دیا

datetime 22  جولائی  2022

علی امین گنڈا پور نے صحافی کی جانب سے خود کو رانا ثناء اللہ سے ملانے پر کیا جواب دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور نے صحافی کی جانب سے خود کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے ملانے پر کہا ہے کہ اللہ کو مانو، مجھے کس کے ساتھ ملا رہے ہو۔پاکستان تحریک انصاف لاہور کے آفیشل ٹوئٹر پیج کی جانب سے ری ٹوئٹ… Continue 23reading علی امین گنڈا پور نے صحافی کی جانب سے خود کو رانا ثناء اللہ سے ملانے پر کیا جواب دیا

میرا گھر ہاؤسنگ سکیم: حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 22  جولائی  2022

میرا گھر ہاؤسنگ سکیم: حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت ’’ میرا پاکستان، میرا گھر سکیم ‘‘ جاری رکھے گی، فنانس ڈویژن اور سٹیٹ بینک آف پاکستان اس وقت سکیم کو از سرنو تشکیل دینے پر کام کر رہے ہیں اور اسے جلد نافذ کر دیا جائے گا۔ جمعہ… Continue 23reading میرا گھر ہاؤسنگ سکیم: حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی