وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، حکمران اتحاد نے مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائدین نے ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی رولنگ کے خلاف مقدمے میں سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ بینچ کی استدعا مسترد کیے جانے کے بعد مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ حکمران اتحاد میں شامل رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، حکمران اتحاد نے مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا