جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج

datetime 30  جولائی  2022

پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج

لاہور(یواین پی)پیٹ میں گیس بھر جانا ایک انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔ جب پیٹ میں گیس بھر جائے تو کھڑا ہو نا محال ہو جاتا ہے اور اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک گیس خارج نہ ہو جائے۔ پیٹ میں گیس بھر نا دراصل جسم میں اضا فی ہو ا بھر جانے کی… Continue 23reading پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی ، کامران اکمل نے گھٹنے ٹیک دئیے

datetime 30  جولائی  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی ، کامران اکمل نے گھٹنے ٹیک دئیے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں ان کی جگہ نہیں بنتی۔ باغ اسٹالینز کے آئیکن پلیئر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کیلئے شائقین کرکٹ بہت پرجوش دکھائی دے رہے ہیں،کے پی ایل کا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی ، کامران اکمل نے گھٹنے ٹیک دئیے

محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے

datetime 30  جولائی  2022

محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے

بہاولنگر(این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم اگست سے بہاولنگر سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے ہیں محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کے مطابق بوائز سکولز صبح 7.30بجے لگیں گے چھٹی 1.15ہوگی جبکہ گرلز سکولز صبح 7.15بجے لگیں گے اور چھٹی 1بجے ہوگی اسی طرح جمعہ کے روز بوائز سکولوں میں… Continue 23reading محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے

وکلاء برادری کو لاہور ہائیکورٹ کا بڑا ریلیف 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

datetime 30  جولائی  2022

وکلاء برادری کو لاہور ہائیکورٹ کا بڑا ریلیف 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

لاہور، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وکلاء برادری کو ایک بڑا ریلیف دیتے ہوئے وکلاء کے دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس معاف کردیا ہے۔ عدالت عالیہ نے 3 صفحات پر مشتمل اپنے تحریری فیصلے میں وکلاء کے دفاتر کے بجلی کے بلوں میں شامل کئے گئے سیلز… Continue 23reading وکلاء برادری کو لاہور ہائیکورٹ کا بڑا ریلیف 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے، شیخ رشید احمد

datetime 30  جولائی  2022

مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے۔ سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ایک ایک دن قیمتی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں… Continue 23reading مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے، شیخ رشید احمد

سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد

datetime 30  جولائی  2022

سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی سربراہی میں قائم ہونے والی پنجاب حکومت نے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی عائد ہونے سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 16 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سابقہ پنجاب حکومت نے محکمہ سکول… Continue 23reading سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد

اوور سیز اور عام پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں فنڈنگ کا یہ ہی طریقہ جاری رکھیں گے،فواد چوہدری کا اعلان

datetime 30  جولائی  2022

اوور سیز اور عام پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں فنڈنگ کا یہ ہی طریقہ جاری رکھیں گے،فواد چوہدری کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اوور سیز اور عام پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں،ہم فنڈنگ کا یہ ہی طریقہ جاری رکھیں گے ۔ الیکشن کمیشن تینوں جماعتوں کو فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا جاری… Continue 23reading اوور سیز اور عام پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں فنڈنگ کا یہ ہی طریقہ جاری رکھیں گے،فواد چوہدری کا اعلان

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

datetime 30  جولائی  2022

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

اسلاکم آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کے گواہ ناصر بشیر نے اپنے بیان میں کہا کہ کبھی بھی شاہد خاقان عباسی کے خلاف بیان نہیں دیا۔گواہ کا کہنا ہے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر برف پگھلنے کا عمل تیز، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 30  جولائی  2022

شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر برف پگھلنے کا عمل تیز، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (آن لائن) شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر میں اضافے کے باعث برف پگھلنے کا عمل تیز ہو گیا ہے ، دریائوں کے کیچمنٹ علاقوں میں بارشو ں کے باعث دریاوں میں پانی کا بہاوغیرمعمولی ہوگیا ہے ۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 3 لاکھ 23 ہزار کیوسک ہوگئی… Continue 23reading شمالی علاقوں میں حبس اورگرمی کی لہر برف پگھلنے کا عمل تیز، خطرے کی گھنٹی بج گئی