منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد

datetime 30  جولائی  2022 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی سربراہی میں قائم ہونے والی پنجاب حکومت نے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی عائد ہونے سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 16 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سابقہ پنجاب حکومت نے محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کو صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لئے ایک لاکھ 5 ہزار اساتذہ کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی تھی۔ پہلے مرحلے میں 16 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 14 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جانا تھا جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ کی بھرتیوں کی دوبارہ اجازت لینے کے لئے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی ہے۔ جس کی منظوری کے فوری بعد بھرتی کا عمل شروع کردیا جائے گا۔دوسری جانب پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن (پیف) نے ہونے والی بارشوں کے باعث پیف کے پارٹنر سکولوں کی مانیٹرنگ کا عمل ملتوی کردی ہے اور اب 6 اگست سے پیف کے پارٹنر سکولوں کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پیف ترجمان کا کہنا ہے کہ سکولوں کی مانیٹرنگ کے دوران اگر کسی سکول میں بچوں کی جعلی رجسٹریشن ثابت ہوگئی تو اس سکول کو بند کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…