منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے

datetime 30  جولائی  2022 |

بہاولنگر(این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم اگست سے بہاولنگر سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے ہیں محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کے مطابق بوائز سکولز صبح 7.30بجے لگیں گے چھٹی 1.15ہوگی جبکہ گرلز سکولز صبح 7.15بجے لگیں گے اور چھٹی 1بجے ہوگی اسی طرح جمعہ کے روز بوائز سکولوں میں 11.30بجے اور گرلز سکولوں میں 11.15چھٹی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…