پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

datetime 30  جولائی  2022 |

اسلاکم آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کے گواہ ناصر بشیر نے اپنے بیان میں کہا کہ کبھی بھی شاہد خاقان عباسی کے خلاف بیان نہیں دیا۔گواہ کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر ملک زبیر نے اپنی طرف سے شاہد خاقان عباسی کا نام لکھا۔ایل این جی ریفرنس کے گواہ ناصر بشیر نے احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…