جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

13 سالہ بچے کو 14 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا

datetime 30  جولائی  2022

13 سالہ بچے کو 14 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا

اسلام آباد (این این آئی)مقامی عدالت نے قتل کی انوکھی واردات میں محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے ساڑھے 13 سالہ بچے کو 14 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے طلحہ کو عمر قید کی سزا کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ قتل کے وقت… Continue 23reading 13 سالہ بچے کو 14 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا

ملک بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

datetime 30  جولائی  2022

ملک بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد ( آن لائن )محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دورا ن پنجاب اسلام آباد خیبرپختونخوا، شمال اورمشرقی بلوچستان،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔تاہم کشمیر بالائی پنجاب اسلام آباد بالائی خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش… Continue 23reading ملک بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

موسلا دھار بارشوں کے باوجود بحریہ ٹاؤن کراچی عوام کے لئے نعمت ثابت ہوا

datetime 30  جولائی  2022

موسلا دھار بارشوں کے باوجود بحریہ ٹاؤن کراچی عوام کے لئے نعمت ثابت ہوا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی بارشوں نے شہرکو ڈبو کر رکھ دیا ہے لیکن دوسری جانب ڈی ایچ اے اور دیگر سوسائٹیوں کی نسبت مون سون کی موسلا دھار بارش کے بعد بحریہ ٹاؤن کراچی میں پھر سے رونق لگ گئی ہے۔بحریہ ٹاؤن کی بہترین حکمت عملی اور انفراسٹرکچر سے… Continue 23reading موسلا دھار بارشوں کے باوجود بحریہ ٹاؤن کراچی عوام کے لئے نعمت ثابت ہوا

پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل بھی آ گیا

datetime 30  جولائی  2022

پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل بھی آ گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا رد عمل بھی آ گیا۔ذرائع الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن کمیشن نہ پچھلی حکومت کے زیر اثر آیا نہ موجودہ کے ہوگا، ایک پارٹی ملاقاتیں کرے تو ٹھیک دوسری پارٹیاں کریں تو غلط ہے؟۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل بھی آ گیا

نواز شریف کا معاشی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 30  جولائی  2022

نواز شریف کا معاشی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار، بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این اائی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کا 2روزہ سربراہی اجلاس منگل اور بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور مشترکہ فیصلے کیے جائیں گے۔نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم بھی اجلاس میں شریک ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف… Continue 23reading نواز شریف کا معاشی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار، بڑا قدم اٹھا لیا

اپوزیشن کی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں حصہ نہ لینے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 30  جولائی  2022

اپوزیشن کی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں حصہ نہ لینے کی وجہ سامنے آگئی

اپوزیشن کی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں حصہ نہ لینے کی وجہ سامنے آگئی لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدوار علی حیدر گیلانی نے انتخاب میں حصہ نہ لینے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہاکہ اسپیکر کے انتخاب سے متعلق پی ڈی ایم جماعتیں ہائیکورٹ میں گئی… Continue 23reading اپوزیشن کی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں حصہ نہ لینے کی وجہ سامنے آگئی

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری،مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی ضمنی انتخابات کی تیاریاں زور پکڑ گئیں

datetime 30  جولائی  2022

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری،مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی ضمنی انتخابات کی تیاریاں زور پکڑ گئیں

فیصل آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے گیارہ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ ن اور انکی اتحادی جماعتوں کی جانب سے فیصل آباد سمیت ان تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں زور پکڑ گئی ہیں، فیصل آباد میں فرخ حبیب کاحلقہ این اے 108 سیاسی اہمیت کا حامل ہے اگریہاں… Continue 23reading پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری،مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی ضمنی انتخابات کی تیاریاں زور پکڑ گئیں

طاقتور شخص کو پیغام ہے ہم طاقتور کا رعب تسلیم نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان

datetime 30  جولائی  2022

طاقتور شخص کو پیغام ہے ہم طاقتور کا رعب تسلیم نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا ہے کہ جتنا طاقتور سے طاقتور شخص کسی بھی ادارے میں ہے، ان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے کسی طاقتور کے رعب کو تسلیم نہیں کیا،دامن پر کالا داغ لگانے کی کوشش کی تو… Continue 23reading طاقتور شخص کو پیغام ہے ہم طاقتور کا رعب تسلیم نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان

وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے، عمران خان

datetime 30  جولائی  2022

وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے۔ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کے صدور سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی قومی ترقی کے ایجنڈے کا بنیادی نکتہ… Continue 23reading وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے، عمران خان