معروف برطانوی گلوکار ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا
لندن(این این آئی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار (ریپر)ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمہ پڑھ لیا۔ڈچ ویلی کے قبول اسلام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ عالم دین کے ہاتھ قبول اسلام کررہے ہیں اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کیلئے کلمہ شہادت پڑھ رہے ہیں۔ڈچ… Continue 23reading معروف برطانوی گلوکار ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا