اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سْسر سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان، بوم بوم آفریدی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں شاہین آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر کو اْن کے نِک نیم لالا سے پکارا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کا اپنے ہونے والے سسر کے ساتھ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اصل ورزش تب شروع ہوتی ہے جب آپ لالا کے ساتھ جم جاتے ہیں۔دوسری جانب شاہد اور شاہین آفریدی کے مداح اِن دونوں ستاروں کا موازنہ کر رہے ہیں،اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں شاہین شاہ آفریدی کے کئی مداحوں کا کہنا ہے کہ شاہین سے زیادہ ہینڈسم اْن کے سسر یعنی شاہد آفریدی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک



















































