بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آگی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک کرلیا گیا،واٹس ایپ ہیک ہونے کے فوری بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا اور اپنی شکایت درج کروائی۔واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی اور بتایا کہ آپ کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ نے کہا کہ ہم اکاؤنٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، تاہم واٹس ایپ بحال ہونے میں 7روز تک لگ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…