عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں خود الیکشن لڑنے کافیصلہ کر لیا
اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑ ونگا ، آئندہ بھی جن سیٹوں پر انتخابات کرائے گئے پچھلی نشستیں چھوڑ کر انتخابات میں حصہ لوں گا، عام انتخابات 2022میں ہی ہوں گے، حکومت اس سال انتخابات پر تیار تھی، پنجاب… Continue 23reading عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں خود الیکشن لڑنے کافیصلہ کر لیا