جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا بائونسر ، عمران خان کی مشکلات بڑھ گئیں

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔نجی ٹی وی دنیاکے مطابق عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات چھپانے کے معاملے سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان کی نا اہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے لیے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کئے، انہوں نے تحائف بیچ کر رقوم کی تفصیلات بھی گوشواروں میں درج نہیں کرائیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…