بھارتی افواج نے 5 اگست 2019سے مقبوضہ کشمیر کو کرہ ارض کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے،شہباز شریف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج نے 5 اگست 2019 سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اضافی فوجیوں کی تعیناتی اور میڈیا پر کڑی پابندیاں لگا کر مقبوضہ جموں و کشمیر کو کرہ ارض کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے، مقبوضہ جموں و… Continue 23reading بھارتی افواج نے 5 اگست 2019سے مقبوضہ کشمیر کو کرہ ارض کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے،شہباز شریف