بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ظالمہ! بشریٰ سے ہی شادی کرنی تھی تو میں مرگئی تھی کیا، بشریٰ انصاری کا عمران خان کی شادی پرپرانا ویڈیو کلپ وائرل

datetime 4  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بشریٰ انصاری کا ایک پْرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر تبصرہ بڑے ہی دلچسپ انداز میں کرتی نظر آئیں۔بشریٰ انصاری اداکارہ و میزبان ہونے کے ساتھ ساتھ

بہترین کامیڈین کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں، اسٹیج پر میزبانی کرتے ہوئے بھی اپنے بے ساختہ جملوں سے ناظرین کو ہنسا دیتی ہیں۔وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بشریٰ انصاری اسٹیج پر موجود ہیں اور عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق تبصرہ کر رہی ہیں۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں عمران خان سے مل کر پوچھوں گی کہ ظالمہ! اگر تیسری شادی بشریٰ سے ہی کرنی تھی تو میں مر گئی تھی کیا؟اداکارہ اپنی کامیڈی کی وجہ سے مشہور ہیں اور اْنہوں نے یہ بات بھی ایوارڈ شو میں موجود سامعین کو ہنسانے کے لیے کی۔واضح رہے کہ عمران خان نے پہلی شادی 1995ء میں برطانوی شہری جمائما گولڈ اسمتھ سے کی تھی جن سے ان کے یہ 2 بیٹے سلیمان اور قاسم ہوئے تھے، 2004ء میں ان کی طلاق ہو گئی تھی۔عمران خان نے دوسری شادی 2015ء میں پاکستانی صحافی ریحام خان سے کی تھی جس کے چند ماہ بعد اسی سال ان کی علیحدگی ہو گئی تھی، ان کی تیسری شادی 2018ء میں بشریٰ بی بی سے ہوئی۔  بشریٰ انصاری کا ایک پْرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر تبصرہ بڑے ہی دلچسپ انداز میں کرتی نظر آئیں۔بشریٰ انصاری اداکارہ و میزبان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین کامیڈین کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…